پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے نمائندوں نے چین بارڈر تک مطالعاتی دورے کے سلسلے میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کا خصوصی دورہ کیا۔
دورے کے دوران یونیورسٹی کے پہلے اور واحد مائننگ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا معائنہ کیا گیا، جہاں ڈائریکٹر خان گل نے شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے ڈیپارٹمنٹ میں جاری جدید تحقیقی منصوبوں اور سائنسی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔
دورے کے اختتام پر پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے اراکین نے ڈائریکٹر خان گل کے ہمراہ یادگار گروپ فوٹو بھی


